ایگزٹ پول پر عمر عبداللہ نے کچھ یوں کیا اپنے ردعمل کا اظہار

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ٹویٹ کیا ‘ہر ایگزٹ پول غلط نہیں ہو سکتا. ٹی وی بند کرنے اور سوشل میڈیا سے لاگ آؤٹ ہونے کا وقت آ گیا ہے اور یہ دیکھنے کا انتظار کر رہا ہوں کہ 23 مئی کو بھی دنیا ویسی ہی چل رہی ہے. ووٹوں کی گنتی 23 مئی کو ہوگی. کچھ ایگزٹ پولز میں بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے کو آسانی سے 300 سے زیادہ نشستیں ملتی دکھائی دے رہی ہیں .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest