رابرٹ واڈرا کی مشکلات میں ہوسکتا ہے پھر اضافہ

ای ڈی نے کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ و اڈرا کو ایک بار پھر پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا ہے. واڈرا کو نئی دہلی میں کل صبح دس بجے ای ڈی دفتر پہنچنا پڑے گا. لوک سبھا انتخابات سے پہلے بھی ان سے کئی دور کی پوچھ تاچھ ہوگئی ہے .کانگریس صدر راہل گاندھی کے بہنوئی واڈرا کی لندن میں 12 براینستن اسکوائر میں تقریبا 17کروڑ روپئے  کی جائیدا د خریدنے کے معاملے میں جانچ چل رہی ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram