پارلیمنٹ میں مسلمانوں کی تعداد میں کتنا ہوا اضافہ ،دیکھئے پوری خبر

لوک سبھا الیکشن کے نتائج آ چکے ہیں اور ملک کے لوگوں نے بڑی اکثریت کے ساتھ دوسری بار وزیر اعظم نریندر مودی کو اقتدار سونپ دیا ہے . اس بار حزب اختلاف نے بی جے پی کے خلاف مسلمانوں کے ووٹ حاصل کرنے کے لئے پورا زور لگا دیا . یہی وجہ ہے کہ 2014 کے مقابلے میں لوک سبھا پہنچنے والے مسلمانوں کی تعداد بڑھ گئی ہے، اس وقت مجموعی طور پر 27 ارکان پارلیمنٹ لوک سبھا جا رہے ہیں. 2014 میں مجموعی طور پر 23 مسلمان رکن پارلیمنٹ بنے تھے . اتر پردیش میں ایس پی ،بی ایس ایس اتحاد کامیاب نہیں ہوسکا ، لیکن یہ اتحاد اتر پردیش سے 6 مسلمانوں کو جتانے میں کامیاب رہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest