آئی آئی ٹی دھلی میں سہ روزہ قومی ورک شاپ میں برھانپور کی سابق ایم ایل اے ارچناچٹنس دیدی نے کیا خطاب

برھانپور کی سابق ایم ایل اے اور مدھیہ پردیش میں بی جے پی سرکار میں کابینی وزیر محترمہ ارچناچٹنس دیدی نے دھلی کے باوقار تعلیمی ادارے آئی آئی ٹی میں “اسکو ل تعلیم اور اسکولی تعلیم کے توسط سے مہارت کی ترقی”کے عنوان پر وزارت انسانی وسائل کے وزیر جناب رمیش پوکھریال ،مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن اور وگیان بھارتی کے صدر وجے بھٹکراور دیگر اہم لوگوں کی موجودگی میںمنعقدہ سہ روزہ قومی ورک شاپ میں شرکت کرکے بطور مہمان مقررخطاب کی،انہوں نے کہاکہ ـ”تعلیم زندگی کیلئے اور تعلیم زندگی بسر کرنے کیلئے ـ” ان دونوں مقاصد کو ایک ساتھ لے کر چلنا ہوگا،انہوں نے کہاکہ امریکہ جیسا ملک بے روزگار نوجوانوں کو روزگار نہیں دے پارہا اس لئے ھمارے ملک کے نوجوانوں کو خود کاروزگار قائم کرنے کیلئے تیار رہناچایئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram