انڈگو نے شروع کی دہلی سے احمدآباد کی فلائٹ

انڈگو: سستی اڑان سرویس دینے والی ہندوستان کی ایئرلائن انڈگو نے 5 ستمبر سے جودھپور اور دہلی کے لیے اڑان شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جودھپور اورا حمدآباد کے بیچ نون اسٹوپ اڑنا شروع کیا جارہا ہے۔ ایئر لائن نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہلی اور احمدآباد سے روز انہ نون اسٹوپ اڑان شروع کر رہے ہیں۔ اس نئی سرویس کا کرایہ صرف1999 روپے سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ انڈگو کا56 ویں اسٹیشن ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram