عمران خان کی بے عزتی ۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کیوں ہوئے ناراض

پاکستان آہستہ آہستہ اکیلا پڑتا جارہا ہے اب اس پر نئی آفت پڑی ہے ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو عمران خان کے کچھ سفارتی پہلو اتنے ناگوار گزرے کہ انھوں نے اپنے نجی طیارے کو جس سے عمران خاں امریکہ گئے تھے واپس کرنے کو کہا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے لئے اپنے دورہ امریکہ کے دوران ، عمران نے پہلے سعودی عرب کا دورہ کیا۔ وہ سعودی عرب سے کمرشل طیارے کے ذریعے امریکہ جانا چاہتے تھے لیکن محمد بن سلمان نے کہا کہ ایسا نہیں ہوسکتا-کیونکہ عمران سعودی عرب کے خاص مہمان ہیں اوراس لیے وہ سعودی عرب کے طیارے میں پروازکرکے امریکہ نہیں جاسکتے ۔شہزادے کو ان کا اپنے طیارے میں سفر کرنا اچھا نہیں لگا ۔عمران خان نے محمد بن سلمان کے ہوائی جہاز کے ذریعے امریکہ کا دورہ کیا۔ وہ امریکی دورے سے واپس ہورہے تھے کہ انہیں یہ اطلاع ملی کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ، ان کے ہوائی جہاز کو درمیانی راستے سے امریکہ واپس جانا پڑیگا اور عمران دوبارہ اپنے کمرشیل طیارے سے واپس آگئے ہیں۔ اب فرائیڈے ٹائمزنے ایک حیرت انگیز دعویٰ کرتے ہوئے لکھاہے کہ طیارے میں کوئی تکنیکی خرابی نہیں تھی بلکہ ،محمد بن سلمان کی ناراضگی کے سبب عمران خان کوجہازلوٹانےکی ہدایت دی گئی تھیں۔حالانکہ پاکستان برابر یہ دعوہ کر رہا ہے کہ عمران خاں کی تقریر اتنی زبردست تھی کہ ہندوستان اور سعودی عرب کے چھکے چھوٹ گئے الللہ جانے کیا بات تھی پر بے آبرو ہوکے عمران خاں کو جہاز لوٹانا پڑا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram