عمران خان کے پیغام پر مودی نے دیاجواب

نئی دہلی: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے لوک سبھا انتخابات جیتنے پر نریندر مودی کو مبارک باد کا پیغام دیا. اس کے بعد 8 جون کو انہوں نے ایک خط لکھا اور دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا مطالبہ کیا۔ جواب میں وزیراعظم مودی نے ایک خط لکھا ۔ اس میں وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات صرف اس وقت بہتر ین ہو سکتے ہیں۔جب پاکستان دہشت گردی پر ٹھوس قدم اٹھاکر دکھاۓ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest