کیوں ہوئے عمران خان اپنے ملک سے پریشان؟؟

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان ہمیشہ ‘نئے پاکستان کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ لیکن فیصلوں اور پالیسیوں کو دیکھیں تو اس کے بر عکس دیکھائی دیتا ہے ۔ ہمیشہ ہندوستان کو کوسنے والی پاکستانی میڈیا نے جب عمران خان کی حکومت پر سوال اٹھائےاورپوچھ گچھ شروع کی تو ایک نیا حکم جاری کر دیا جس میں سبھی خبروں کے تمام چینلوں کو بتایا گیا کہ ٹی وی چینلوں کو ایک حد میں رہے کر چلائے۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے12 جون کو ایک نوٹس جاری کردیا جس میں سبھی رہنمائوں کے خلاف کارٹون ،مہم چلانے پر پابندی عائد کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest