حیدرآباد میں ایک بار پھرانسانیت شرمسار

چارسال بچی کے ساتھ اسکول ملازم کی درندگی، گرفتار

حیدرآباد: حیدآباد کے ایک اسکول میں ایک پھر درندگی کی انتہاہوگئی ہے۔ یعنی ایک اسکول ملازم نے ایک چار سال بچی کے ساتھ حیوانیت جیسا سلوک کیا ہے۔ انسانیت پھر شرمسار ہوتی نظرآرہی ہے۔ آپ کو بتادیں کہ حیدرآباد کے ایک اسکول میں یوکے جی میں پڑھنے والی چارسالہ بچی کے ساتھ چھیڑچھاڑ کیے جانے کا شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں اسکول ملازم نے بچی کے ساتھ درندگی کی ہے۔ بچی جب گھر پہنچی تو اس کے پرائیویٹ حصہ سے خون بہہ رہاتھا۔ متاثرہ بچی کے والدین کی شکایت ملنے کے بعد پولیس نے اذان انٹرنیشنل اسکول کے ایک ملازم کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس کی شناخت ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram