تیجسوی نے بھی ممتا کی حمایت کا کیا اعلان

آر جے ڈی رہنما اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسو ی یادو، نے کہا ہے کہ انتخابی کمیشن بی جے پی سیل کی طرح کام کر رہا ہے. انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس جنگ میں ہم مکمل طور ممتا د یدی کی حمایت کرتے ہیں . انھوں نے ٹویٹ کیا “بنگال میں انتخابی کمیشن کی جانب سے انتخابی مہم پر پابندی آزادا نہ اور منصفانہ الیکشن کی جمہوری روح کے خلاف ہے. اور ہم اس لڑائی میں ممتا دیدی کے ساتھ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest