ہوشیار ہیکرز آپ کا اکائونٹ بھی ہیک کر سکتے ہیں ۔عدنان سمیع کا اکائونٹ بھی ہیک

آجکل اکائونٹ ہیک کرنے کا کام زوروں پر ہے پہلے امیتابھ بچن کا اکائونٹ ہیک کرلیا گیا اب عدنان سمیع کا ۔لگتا ہے یہ پاکستانی ہیکرز کا ہی کام ہے کیونکہ امیتابھ کے اکائونٹ کو ہیک کرکے پاکستانی وزیر آعظم کی تصویر لگادی گئی تھی اورلو پاکستان لکھ دیا گیا تھا اب عدنان سمیع کا ٹویٹر بھی ہیک کرکےپاکستان کاجھنڈا لگادیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest