انڈیا ٹوڈے کا ایگزٹ پول ۔بی جے پی کے لئے بری خبر

اادھر الیکشن ختم ہوا ،ادھر ایگزٹ پول آنے شروع ہوئے یہ ایگزٹ پول کتنے ٹھیک اور ایماندارانہ ہوتے ہیں اسکا تو آپ سب کو اندازہ ہوگا ہی اس بار ہریانہ الیکشن کا نتیجہ بی جے پی کے لئے خطرے کی گھنٹی ثابت ہوسکتا ہے ، انڈیا ٹوڈے کے ایگزٹ پول کے مطابق، جاٹوں کی حمایت کے ذریعہ کانگریسبرسراقتدار بی جے پی کو اقتدار سے باہر کر سکتی ہے۔ سروے کے اندازے کے مطابق، ہریانہ میں کانگریس اور بی جے پی میں سخت ٹکر ہو گی۔حیرت کی بات یہ ہے کہ جتنے بھی ایگزٹ پول ابھ نتک آئے ہین سبھی نے بی جے پی کی شاندار جیت کی پیش گوئی کی ہے مگر یہ پہلا سروے ہے جو بی جے پی کو ہار دلا رہا ہےس سروے کے مطابق، ریاست میں بی جے پی کو 32 سے 44 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ وہیں، کانگریس کے کھاتے میں 30 سے 42 سیٹیں تک آنے کا اندازہ ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں، اس سروے کے مطابق، نئی نویلی جننائک جنتا پارٹی بھی بہتر مظاہرہ کر سکتی ہے اور تقریبا 10 سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram