کیجریوال کے دعوے بے بنیاد: ہرش و ردھن

نئی دہلی: وزیرصحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے سنیچر کودہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو خط لکھ کر کہاکہ انہوں نے پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا(پی ایم جے وائی) کے بارے میں جو بیان دیا ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ وزیراعلی کو دہلی کے عوام کی فکر نہیں ہے۔مسٹر کیجریوال دہلی حکومت کی صحت سے متعلق جن اسکیموں کو بہتر بتاکر مفت فراہم کرانے کا دعوی کرکے آیوشمان بھارت یوجنا کو مسترد کررہے ہیں وہ تمام یوجنائیں کام نہیں کررہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram