اویسی نے مودی پر کیا زبردست حملہ

مودی کی زبردست فتح کے پیچھے کی وجوہات کی وضاحت کرتے ہوئے، اسد الدین اویسی نے کہا کہ بی جے پی نے قوم پرستی کو کیش کیا اور الیکشن کے دوران ہندوتوا کارڈ کھیلا.اس کے علاوہ اویسی نے کہاکہ “بی جے پی نے ای وی ایم میں گڑبڑی نہیں کی ہے بلکہ ہندو دماغ میں گڑبڑی پیدا کردی ہے . اس انتخاب میں ذات اور مذ ہب اہم ثابت ہوا ہے. بی جے پی نے ہندوتوا کارڈ کھیلا اور  کامیاب رہی . پورے الیکشن میں ترقی کا مسئلہ غائب تھا. “وزیراعظم مودی پر حملہ کرتے ہوئے اویسی نےایک نیوز چینل سے کہا کہ زعفرانی نقاب پہن کر مودی نے ہندو ووٹرز کو بیوقوف بنایا .” اس دوران اویسی نے کہا کہ اس “ملک کو ہندوؤں سے نہیں ہند توا سے خطرہ ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest