مودی نے اپنی حلف برداری میں بنگال کے کن لوگوں کو کیا ہے مدعو

وزیر اعظم نریندر مودی کے حلف برداری  کی تقریب میں شمولیت کے لئے ملک و بیرون ملک کی کئی عظیم شخصیات کی ایک طویل فہرست تیار ہے . لیکن اس فہرست میں کچھ چونکا دینے والے نام بھی موجود ہیں. وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگال میں مبینہ طور پر سیاسی تشدد میں ہلاک کئے گئے 54 بی جے پی کارکنوں کے خاندان کو بلایا ہے. ان بی جے پی کارکنوں کا مبینہ قتل 16 جون، 2013 سے 26 مئی 2019 تک سیاسی تشدد میں ہوا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram