حیدرآبادتلنگانہ میں مفتی سیّد ارشد علی کا اعزازواکرام

برھانپور کی مشہور دینی درس گاہ دارالعلوم شیخ علی متقی ؒ کے نائب مفتی ،کئی اسلامی کتابوں کے مصنف اور سرزمین فیض پور مہاراشٹر کے مایاناز سپوت سیّد ارشد علی ملی رحمانی کو ان کی مادرعملی”المعہدالعالی الاسلامی حیدرآبادتلنگانہ” میں نشان امتیاز اور مومینٹو دے کر اعزازواکرام کیاگیا،اس اعزازواکرام پر برھانپور کے علمی حلقوں میں خصوصاً دارالعلوم شیخ علی متقی اور برھانپور کے تمام دینی مدارس اور علمائے اکرام میں مسرت وشادمانی کا ماحول ہے، دارالعلوم شیخ علی متقی ؒ کے ناظم اعلیٰ مفتی رحمت اللہ قاسمی سمیت تمام علماء اکرام نے مفتی ارشد کو مبارک باد دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest