گوہاٹی میں ممبئی کے فنکاروں سے ادا کا ری سیکھنے کا موقع

نارتھ ایسٹ فلم انسٹی ٹیوٹ دے گا نوجوانوں کو فلم سازی کی تربیت
اداکاری کے ساتھ فلم سازی کی تمام نصاب مود ہیں انسٹی ٹیوٹ میں
کورس مکمل ہونے کے بعد نوجوانوں کے لئے پلیسمینٹ کی تیاری
گوہاٹی ( آسام ) ، فلمی دنیا میں اپنے مستقبل کے تلاش کرنے والے نوجوان اداکار وں کو نارتھ ایسٹ فلم انسٹی ٹیوٹ گوہاٹی ، آسام ایک مقام دینے کی تیاری کر ہا ہے، جہاں نوجوان اپنے خوابوں کو مکمل کر سکتے ہیں ، اس انسٹی ٹیوٹ کا آغاز فلم اداکار راکیش بیدی نے کیا ، اس موقع پر راکیش بیدی نے کہا کہ نارتھ ایسٹ فلم انسٹی ٹیوٹ کی یہ اچھا اقدام ہے ، یہاں کے نوجوانوں میں جوش و خروش کی کمی نہیں ہے،ان میں صلاحیت ہے، ان کو صحیح مقام تک پہنچانا ضروری ہے، یہ کام نارتھ ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کرے گا ، یہاں فلم سازی کے تمام کورس سیکھائے جائیں گے ، یہاں نوجوانوں کو اداکاری ، ڈائر یکشن اور ڈیزائن، سٹوری اینڈ سکرین پلے راءٹنگ ، سنیموٹوگرافی ، آرٹ ، ڈائر یکشن اور پروڈکشن ، میوزک اینڈ ڈیوپروڈکشن ، ایڈیٹنگ اور کالرگرانڈنگ ، فوٹوگرافی اینڈ وسئل افیکٹ وغیرہ کی تربیت دی جائے گی، اپنے خطاب میں انسٹی ٹیوٹ کے بانی شاہنواز رحمان نے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ میں کررس حاصل کرنے والے نوجوانوں کو ممبئی میں اچھے پروڈکشن ہاءوسز میں پلیسمنٹ د لو ایا جائے گا ، اس کے علاوہ وقت وقت پر ممبئی کے مشہور فنکاروں کے ساتھ ورکشاف کا اہتمام کیا جائے گا ، جس کے ذیعہ نوجوانوں کا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آئے اُور وہ اپنے خواب کو مکمل کر سکیں ، فلم ڈائر یکٹر سرتاج عالم نے کہا کہ آسام میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، صرف ہیروں کی طرح تراشنے کی ضرورت ہے، اس انسٹی ٹیوٹ کے ذریعہ نوجوان فنکارون کو ان کی منزل تک پہنچانے کے لئے کام کرے گا ، اس موقع پر اداکار ا ظریفہ واحد ، اداکار ڈائر یکٹرانوپم وہرا ، اداکار روی شرما، ڈائر یکٹرایڈیٹر جھولن کرشنا مہانٹا ، ڈائر یکٹرپرکاش دیکا، ، فوٹوگرافر انوپ باروا، اداکار ماڈل جناتی ہزاریکا ، اداکار ڈائر یکٹرہیمنتا جوگی وغیر موجو رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram