زلزلےکے زبردست جھٹکے

بیجنگ: (ژنہوا) شمال۔مغربی چین میں شنجیانگ یغور خودمختار علاقے کے تاچنگ شہر میں سنیچر کو زلزلے کے زبردست جھٹکےمحسوس کئے گئے۔چین کے زلزلہ نٹ ورک مرکز نےبتایا کہ مقامی وقت کے مطابق آج صبح پانچ بج کر 54 منٹ پر محسوس کئے گئے زلزلےکی شدت ریختر اسکیل پر 2ء5 ماپی گئی۔زلزلے نیٹ ورک مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز 73ء46 شمالی عرض البلد اور 34ء83 مشرقی طول البلد میں واقع تھا اور زمین کی سطح سے 16 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest