قیدیوں نے جم کر پیٹا ڈپٹی جیلر اور اہلکاروں کو ۔جانئے کیوں

گورکھپور ڈسٹرکٹ جیل میں ساتھیوں کی مار پیٹ سے ناراض افراد نے جمعہ کی صبح جیل میں جم  کر ہنگامہ کیا ۔ قیدیوں نے ڈپٹی جیلر سمیت جیل میں تعینات متعدد سیکیورٹی اہلکاروں کو زدوکوب کیا۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے سخت کوششوں کے بعد زخمی جیلر اور دیگر زخمی سکیورٹی اہلکاروں کو ان ہنگامہ کرنے والوں کی قید سے چھڑایا اس ہنگامے کی شروعات جب ہوئی جب ایک گرفتار قیدی نے کچہری سے جیل لے جاتے ہوئے احتجاج کیا اور خوب ہنگامہ کیا جسکے بعد سی او پروین سنگھ نے اسکی اور دوسرے ساتھیوں کی اتنی پٹائی کی کہ اس قیدی کے پیر میں بہت ہی گہری چوٹ آئی جسکے بعد قیدیوں نے پھر احتجاج میں میں ڈپٹی جیلر سمیت سب کو دھن کے رکھ دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram