صدر جمہوریہ نے گوا کے لوگوں کو پیش کیں نیک خواہشات

صدر رام ناتھ كووند نے گوا کے 32 ویں یوم تاسیس کے موقع پر جمعرات کو ریاست کے عوام کو نیک خواہشات پیش کیں۔مسٹر كووند نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا’’گوا کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی دلی نیک خواہشات۔ یہ خوبصورت ریاست آنے والے برسوں میں مضبوطی کی نئی بلندیوں کی چوٹی پر پہنچے‘‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest