نک جونس پر لڑکیاں فدا ۔دیکھئے کیا پھینکا لڑکی نے ان پر

پرینکا چوپڑا اور نک جونس گلیمر انڈسٹری کا پاور ہیں ۔ جونس برادرس کے کانسرٹ میں کچھ ایساہوا جو واقعی حیران کرنے والا تھاخاص طور پر واقعہ کے بعد پرینکا چوپرا کا رد عمل اس وقت سوشل میڈیا پر چھایہ ہوا ہے۔بات دراصل یہ ہے کہ جونس بردرس کی اٹلانٹا والی کانسرٹ میں شو کے بعد ایک فیننے اپنی برا اتار کر اسٹیج کی طرف پھینکی۔ اب یہ اسٹیج تو نہیں پہنچی لیکن اسٹیج کے قریب کھڑی پرینکا چوپڑا کے پاس پہنچ گئی۔ پرینکا نے بھی اس معاملے کو بڑے ہی انداز سے سنبھالا۔ اس پر ناراض ہونے کی جگہ پرینکا نے وہ برا اٹھائی اور ہاتھ میں لیکر اسٹیج کی طرف جانے لگیں۔ اس پورے واقعے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ بتا دیں کہ ‘او کے نام کی اس میگزین نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ پرینکا اور نک شادی کے بعد ہر چھوٹی چیز پر لڑنے لگے ہیں۔ چاہے وہ کام کرنا ہو یا پارٹی میں جانا، پرینکا اور نک دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوش نہیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest