گری راج سنگھ کا ایک اور متنازع بیان

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے مسلمانو ں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر بنانے کے لئے مسلمانو ں کو آگے آنا ہوگا ۔اگر ایسا نہیں کیا تو وہ اپنا انجام سوچ لیں
گری راج سنگھ نے کہا کہ مذہب کی بنیاد پر ہندوستان کے دوٹکڑے ہوئے اور پاکستان کی بنیاد پڑی ۔ گری راج کا کہنا ہے کہ اگرایودھیا میں رام مندر نہیں بنے گا تو کیا پاکستان میں بنے گا۔ گری راج سنگھ نے کہا کہ رام مندر کی تعمیر نہیں ہوئی تو ہندؤوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچے گی۔ اورہندو کب تک برداشت کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram