گرل فرینڈ کی وجہ سے بنے آئی ایس ٹاپرکنشکا

کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ گرل فرینڈ کے چکر میں پڑ کر پڑھائی نہیں ہو سکتی۔اس سال کےیو پی ایس سی ٹاپر کنشکا کٹاریا نے تو اپنی کامیابی کا سہرا ماں باپ کے ساتھ اپنی گرل فرینڈ کے سرپر باندھا ہے ۔آئی آئی ٹی ممبئی کے بی ٹیک کے طالب علم نے اس سال یو پی ایس سی میں ٹاپ کیا ہے او ران کی گرل فرینڈ نے جاپان میں رہ کر بھی پوری سپورٹ کی ہے اپنے بوائے فرینڈ کی۔یہ پہلی بار ہے جب کسی ٹاپر نے اپنی جیت میں گرل فرینڈ کو بھی شامل کیا ہے اور اسکی حوصلہ افزائی کی بھی ستائش کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *