غالب انسٹی ٹیوٹ میں مولانا رومی پر تاریخ ساز سیمینار

غالب انسٹی ٹیوٹ میں میں آج تاریخ ساز سیمینار منعقد ہوا اس سیمینار میں پوری دنیا سے تقریبا 52 اسکالز تشریف لائے ہٰیں ۔اس سیمینار کی خصوصیت ایک یہ بھی تھی کہ مقالے فارسی میں تھے لیکن پھر بھی پورا ہال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور آخری سیشن تک سامعین اور ریسرچ اسکالرز بڑی تعداد میں موجود رہے ۔ایک ساتھ اتنا بڑا اجتماع خود ایک تاریخ ہے جسکے لئے انسٹی ٹیوٹ کے جواں سال ڈائرکٹرجناب رضا حیدر مبارک باد کے مستحق ہیں۔مقالے اتنے دلچسپ تھے کہ زبان نہ سمجھنے والے بھی دلچسپی سے سن رہے تھے ایک اور خوبی اس سیمینار کی یہ رہی کہ کوئی ناظم نہیں تھا ہر سیشن کی نظامت ان مٰقالہ نگاروں میں سے ہی بہت ہی سینئر پروفیسران کر رہے تھے  ۔غالب انسٹی ٹیوٹ اپنا سالانہ سیمینار منعقدکرنے جارہی ہے جو اپنے آپ میں ایک بڑا کام ہے ایسے میں ایک ساتھ دو پروگرام اتنے آعلی معیار کے کرنے پر انسٹی تیوٹ کو مبارکباد اور ڈائرکٹررضا حیدر کی کاوشوں کو سلام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram