ہندوستان ریپستان ۔ٹرک میں شوہر کے سامنے خاتون کی اجتماعی عصمت دری

ہندوستان پوری طرح ریپستان بن چکا ہے یہاں عورت کہیں بھی ہوسناک لٹیروں سے نہین بچ سکتی6. مہینےسے لیکر 60سال تک کی معصوم بچی یا عورت کے ساتھ عصمت دری کی لگاتار خبریں آرہی ہیں مدھیہ پردیش کے بھوپال میں شوہر کے ساتھ ٹرک میں لفٹ لینے پر ایک بدنصیب عورت کی اجتماعی عصمت دری کی گئی معاملہ میں رپورٹ درج کرانے کے بعد ڈرائیور اور کلینر سمیت تین لوگوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ٹرک میں پہلے سے موجود تین لوگوں نے پہلے شوہر کی پٹائی کی اور اسے ٹرک سے نیچے اتار دیا۔ اس کے بعد ان تینوں نے مل کر خاتون کی اجتماعی عصمت دری کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest