راہل گاندھی کی مدھیہ پر دیش میں تین عوامی ریلیاں

بھوپال: کانگریس کے صدر راہل گاندھی آج دوپہر دو بجے بھنڈ پارلیمانی حلقہ سے پارٹی کے امیدوار دیواشیس جاریا کی حمایت میں ضلع بھند ہیڈکوارٹر پر انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔ مسٹر گاندھی شام کو گوالیار کے پھول باغ میں کانگریس کے امیدوار اشوک سنگھ کی حمایت میں ریلی کریں گے۔ تینوں ریلیوں میں وزیر اعلیٰ کمل ناتھ مسٹر گاندھی کے ساتھ رہیں گے۔ گوالیار میں کانگریس کے امیدوار مسٹر سنگھ کامقابلہ بی جے پی کے امیدوارشیجولکر سے ہے۔ وا ضح رہے کہ ان تمام سیٹوں پر 12 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest