سابق بھارتی فوجی کو کیوں قرار دیا گیا غیر ملکی؟

آسام میں بدھ کو صدارتی میڈ ل سے نوازے گئے فوج کے سابق افسر کو غیر ملکی قرار دے دیا گیا ، غیر ملکیوں کے لئے بنائے گئے قانون کے تحت بدھ کو غیر ملکی اعلان کرنے کے بعد انہیں حراستی کیمپ مین بھیج دیا گیا ہے . یہ اطلاع پولیس کی طرف سے دی گئی ہے . بتادیں کہ آسامی حکومت کی طرف سے غیر ملکی قرار دئے گئے ثناء اللہ  بھا رتی فوج میں کپتان کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے . بتایا جا رہا ہے کہ انھو ں نے 32 سال تک بھارتی  فوج میں اپنی خدمات پیش کیں .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram