مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی گور کا انتقال

بھوپال: مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر بابو لال گور کا آج صبح انتقال ہو گیا ۔ بی جے پی کے ریاستی میڈیا انچارج لوكیندر پراشر کے مطابق مسٹر گور طویل عرصہ سے بیماری کے سبب دارالحکومت بھوپال کے ایک پرائیوٹ اسپتال میں داخل تھے ۔ انہیں سانس لینے میں تکلیف ہو رہی تھی ۔ ان کا آج صبح بیماری کے دوران انتقال ہو گیا ۔ مسٹر گور نے اوما بھارتی کے وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹنے کے بعد ریاست کی کمان سنبھالی تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *