بیٹی کی بولی لگادی اس باپ نے جانئے پورا واقعہ

باپ بیٹیوں کے محافط ہوتے ہیں مگر جب باپ ہی بیٹی کا سودا کردے تو جانئے کلیگ آچکا ہے اتر پردیش کے سہارنپورمیں ایک بیٹی کے باپ کی ایسی سچائی سامنے آئی ہے، جس کو سن کرآپ حیران رہ جائیں گے۔ اس درندہ صفت باپ نےاپنی بیٹی کی آبروریزی ہونے کے بعد ملزم کے خلاف پولیس  میں معاملہ درج کرانے کے بجائے 50 ہزارروپئےلےکرملزم کو چھوڑ دیا۔ اتنا ہی نہیں اس باپ نےآبروریزی کے معاملے میں دوسرے نوجوان کو بھی سازش کرکے پھنسا دیا۔ اس کے بعد بھی آبروریزی کے ملزم نے نابالغ لڑکی کواپنے ساتھ رکھا تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ اس میں لڑکی کے باپ کی رضامندی تھی۔ اپنے ساتھ ہوئےظلم سے پریشان متاثرہ لڑکی نے ایس ایس پی دنیش کمارسے ملاقات کرکے انصاف مانگا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram