فاروق عبداللہ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں

فاروق عبداللہ  آجکل ھراست میں ہیں یہ کسی کو نہیں معلوم
حکومت کہ رہی ہے وہ حراست میں ہیں جبکہ ہم کو ان کا پتہ ٹھکانہ کچھ بھی معلوم نہیں ۔یہ سوال کیا ایم ڈی ایم کے کے لیڈر وائیکو نے جن کو فاروق عبداللہ کے بارے میں کوئی علم نہیں اس کے بعد ان کی طرف سے عرضی ڈالی گئی جس کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پوچھا کہ کیا عبداللہ کسی طرح کی حراست میں ہیں
۔ اس دوران مرکزی حکومت کی طرف سے بتایا گیا کہ ریاست کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کو حراست میں رکھا گیا ہے۔ مرکز نے بتایا کہ فاروق عبداللہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں رکھا گیا ہے۔ اور اس ایکٹ کے تحت بغیر سماعت کے دو سال تک کسی کو بھی حراست میں رکھا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram