انگلینڈ کو ملے گا بنگلہ دیش سے چیلنج

آئی سی سی عالمی کپ کی میزبان اور خطاب کی مضبوط دعویدار انگلینڈاور ٹورنامنٹ میں بڑے الٹ پھیر کے ساتھ شروعات کرنے کے بعد بنگلہ دیش دونوں اپنے اپنے مقابلے میں شکست کھا چکی ہیں اور سنیچر کو وہ آمنے سامنے ہوں گی جہاں دونوں کا مقصد واپسی کرتے ہوئے اپنی لے میں آنا ہوگا۔انگلینڈ کو اپنی چیلنجنگ پچوں کا ماہر سمجھا جارہا ہے اور ٹورنامنٹ میں بھی وہ مضبوط دعویدار کے طورپر اتری ہے،لیکن عالمی کپ سے پہلے مسلسلن اپنے گیارہ یک روزہ مقابلے میں شکست کھا چکی پاکستان جیسی کمزور ٹیم سے گزشتہ میچ میں 14رن سے شکست کھانے کے بعد اس کی دعویداری پر سوال اٹھ رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest