انجینئرس کے لئے خوشخبری۔ الیکٹرانکس اور میکینیکل انجینئر کے عہدوں پرہونگی نئی بھرتیاں

بھارت الیکٹرانک لمیٹڈ (بی ای ایل) میں انجینئر کے عہدوں پر نوکریاں نکلی ہیں۔ اس کے تحت الیکٹرانکس اور میکینیکل انجینئر کے عہدوں پر بھرتیاں کی جائیں گی ۔ خواہشمند اور اہل امیدوار آفیشیل ویب سائٹ پرجاکر آفیشیل نوٹفیکیشن پڑھ کر اپلائی کریں آخری تاریخ 02 نومبر ہےدیکھئے آپ کون سی کیٹگری میں  ہیں

الیکٹرانک انجینئر۔ 13

میکینیکل انیجینئر ۔6

کسی بھی منظور شدہ ادارے سے الیکٹرانک میں بی ٹیک ہونا چاہئے۔ ساتھ ہی امیدوار کو بی اے اور بی ٹیک دونوں میں ہی 60 فیصد نمبر ہونے چاہئیں اس کے علاوہ امیدواروں کو کم سے کم 6 مہینے کا انڈسٹری تجربہ (ایکسپرئنس) ہونا چاہئے
امیدوار اس عہدے پر درخواست دینے کیلئے آفیشیل ویب سائٹ پر جاکر درخواست دے سکتے ہیں۔
www.bel-india.in درخواست دینے کیلئے اس ویب سائٹ پر کلک کریں

ا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram