انتخابی دور میں مدرسہ بورڈ کے سابق چیئرمین پر بھی پڑے چھینٹے

کانگریس پارٹی کے ذریعے لوک سبھا انتخابات میں اپنے مدمقابل حریف امیدواروں کو گھیر نے کی تیاری شباب پر ہیں وہیں آرایس ایس کے نظریات کے حامی ہندی روزنامہ “سودیش”میں بھی مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ بھوپال کے سابق صدر پر بھی نیوز کے ذریعے چھینٹے اڑائے گئے ہیں،معاملہ غیرقانونی طورپر کالونی کاٹنے اور ان میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی سے جڑاہواہے جس میں کلکٹر اور دیگر سرکاری حکام کو شکایت کی گئی ہے، حالاں کہ مدھیہ پردیش مدرسہ بورڈ کے سابق صدرنے سوشل میڈیا پر مذکورہ خبر پر تردیدی بیان دیا ہے اور اخبار سے غیر مشروط معافی کامطالبہ کیا گیابصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest