الیکشن کے بعد پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل ہوا سستا

دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں جمعرات کو چھ -چھ پیسے کم ہوئے۔گزشتہ 19مئی کو عام انتخابات کے لئے ووٹنگ ختم ہونے کے بعد دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں یہ بار کمی واقع ہوئی ہے۔ملک کی سب سے بڑی تیل مارکٹنگ کمپنی ’انڈین آئل کارپوریشن ‘ سے موصول اطلاع کے مطابق،قومی دارالحکومت میں آج پٹرول چھ پیسے سستا ہوکر 71.80روپے فی لیٹر فروخت ہوا۔ڈیزل بھی اتنی ہی کمی کے بعد 66.63روپے فی لیٹر پرآ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram