الیکشن کمیشن میں اختلا ف

مہاراشٹر میں گزشتہ ماہ دی جانے والی دو تقریروں پر وزیر اعظم نریندر مودی کو کلین چٹ دینے کے معاملے میں الیکشن کمیشن دو حصوں میں تقسیم ہوگیا ہے .ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام میں مودی کو کلین چٹ دے دی تھی ، لیکن معلومات کے مطابق، دو الیکشن کمشنروں میں سے ایک نے فیصلے سے اختلاف کیا تھا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest