دبئی میں کانگریس کے قداور اور قائرین کا اے ایم یو آلمنانی فورم نے کیا ذوردار استقبال

قطب الرحمن نے ڈاکٹر ششی تھرور کو انکی ادبی خدمات کے لئے ایواڈ سے نوازہ

آگرہ:دبئی میں اے ایم یو آلمنانی فورم نے کانگریس کے قداور لیڈر ایم پی ڈاکٹر ششی تھرور اُور ڈاکٹر سیم پٹروکا پانچ ستارہ ہوہل میں تمام فورم کے عہدیدارن ،ممبران اور100سے ذیادہ مہمانان کے بیچ خیرامقدم کیا،جناب انجم نوحید کے خصوصی دعوت نامہ کے تحت دونوں قائدین نے تمام لوگوں کے ساتھ خاص مزاکرت کیئے ، جس میں کانگریس کی2019 کی انتخابی پالسیان اور مشورہ میں عام لوگوں کے رائے پر بحث ہوئی ، اور تمام لوگوں نے لزیز کھانے کا لطف لیا، فورم کے صدر جناب قطب الرحمن نے ڈاکٹر ششی تھرور کو انکی ادبی خدمات کے لئے ایواڈ سے نوازہ اور ڈاکٹر سیم پیٹروکو ان کی تکنیکی کی خدمات کے لئے ایوراڈ سے نوازہ ، فورم کے نائب صدر جناب عادل اختر نے پروگرام کی نظامت اور سیکریٹری جناب منثوعلی نے مہمان خصوصی اور دیگر مہمانان کا شکریہ ادا کیا،
فورم کے جوائنٹ سیکریٹر انجینئر عشق خان نے ڈاکٹر تھرور سے ان کی کتاب Inglorious Empioeاور ڈاکٹر سیم کے پیٹرور سے social mediaاور Fake Newsکے پر پابندیوں پر تفصیلی گفتگوکی ، فورم کے دیگر ممبران ڈاکٹر عرشی خان نے صحت اور قوانائی کے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا،اس موقع پر جاوید علی، اخلاق احمد ، ناثر عباس ، مجیب خان ، قمر شیروانی کا پروگرام میں اہم کردار رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram