ڈاکٹربی آر امبیڈ کر کو خراج عقیدت پیش کی:مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو بھارت رتن ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے مهاپری نروا دن کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔مسٹر مودی نے ٹوئٹر پر بابا صاحب کا ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا’’ قابل احترام باباصاحب کو ان کےمهاپری نروا ن کے موقع پر خراج عقیدت‘‘۔
چودہ اپریل 1891 میں پیدا ہوئے ڈاکٹر امبیڈکر کی موت چھ دسمبر 1956 کو ہوئی تھی۔ باباصاحب کے نام سے مشہور ڈاکٹر امبیڈکر ماہر قانون، ماہر اقتصادیات، سیاستدان اور سماجی مصلح تھے۔ وہ آئین ساز اسمبلی کے ڈرافٹ کمیٹی کے چیئرمین اور ملک کے پہلے وزیر قانون تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram