بی جے پی اور آر ایس ایس کےنظریات موب لنچنگ کی اصل وجہ۔دگ وجےسنگھ

کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ نے موب لنچنگ کو لیکر بڑا بیان دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ موب لنچنگ کی وجہ نہ صرف آرایس ایس کے نظریات ہیں بلکہ و قت پر انصاف نہ ملنا بھی اس کی اصل وجہ ہےانہوں نے کہا کہ اندور کے ممبر اسمبلی آکاش وجے ورگیہ کا بیان پہلے آویدن ، نویدن اور پھر دے دنادن اس طرح کے مائنڈ سیٹ کی عکاسی کرتا ہے ۔بلکہ کیلاش ورگیہ نے جو تہذیب سکھائی ہے ان کا بیٹا اس کی نمائندگی کر رہا ہےپرگیہ ٹھاکرپر بھی انھوں نے نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ ان کو صرف نوٹس ہی دیا گیا آگے کوئی کاروائی نہیں ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest