دہلی واردات ۔ٹیوشن ٹیچرنے بیوی اور 3 بچوں کا کاٹ ڈالاگلا

دہلی کی دارالحکومت میں ایک دل دہلانے والی واردات سامنے آئی۔ دہلی کےمہرولی علاقے میں وارڈ نمبر 2 میں ر ہنے والے ایک ٹیوشن ٹیچر نے اپنے ہی تین معصوم بچوں اور بیوی کا قتل کرڈالا۔ملزم شخص نے چاقوسےمعصوم بچوں کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا ۔ پولیس نےملزم کو گرفتار کرلیا۔اور اس معاملہ کی تحقیقات جاری ہے۔ ڈی سی پی جنوبی دہلی نے بتایا کہ ملزم نے قتل کرنے کے بعد ایک نوٹ بھی لکھا جس میں اس نے پوری فیملی کا قتل کرنے کی بات قبول کی ہے۔بتایا جا تا ہے وہ پیشہ سے ٹیچر ہے اور بچوں کو ہوم ٹیوشن دیتا ہے۔اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram