دہلی میٹرو: کالندی کنج میٹرو اسٹیشن کے نزدیک فرنیچر مارکٹ میں بھیانک آگ

نئی دہلی: دہلی کی لائف لائن میٹرو میگنٹ لائن پر جسولا وہار، شاہین باغ اور كالندي کنج کے درمیان میٹرو سروس کو جمعہ کی صبح عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔كالندي کنج میٹرو اسٹیشن کے نزدیک فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے کی وجہ سے پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے ۔دہلی میٹرو نے اپنے ٹویٹ میں لکھا’’ میگنٹ لائن پر جسولا وہار شاہین باغ اور كالندي کنج کے درمیان میٹرو سروس کو عارضی طور پر کچھ وقت کے لئے بند کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram