شرد پوار نے کیا بڑا دعوی، دیکھئے کیا کہا ۔

آخری مرحلے کی ووٹنگ اور ووٹوں کی گنتی سے پہلے نئی حکومت کی تشکیل پر بیان اور قیاس کا دور عروج پر ہے . تازہ ترین بیان سینئر رہنما اور این سی پی کے صدر شرد پوار کی طرف سے دیا گیا ہے جس میں مودی حکومت کے جانے کا دعوی کیا گیا ہے. شرد پوار نے 23 مئی کے بعد نئی حکومت کے قیام پر ایک بڑا دعوی کیا اور کہا کہ اگر صدر مملکت بی جے پی کو حکومت بنانے کے لئے  بلا تے بھی ہیں تو بھاجپا ایوان  میں اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکے گی . شرد پوار نے دعوی کیا کہ اگر مودی حکومت بنانے میں کامیاب بھی ہوجاتے ہیں تو پھر اس حکومت کا بھی وہی حشر ہوگا جو حشر1996 میں اٹل بہاری واجپئی کی تیرہ دن کی حکومت کا ہوا تھا .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram