امریکی وزیر دفاع نے ایران سے جنگ کے امکان کو کیا خارج

امریکہ نے کہا ہے کہ اس کا ایران سے جنگ لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ بات امریکی قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک نے منگل کو صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتایا’’ہماری توجہ بنیادی طور پر ایران کی غلط سرگرمیاں روکنے پر ہے۔ ہم میں اپنے مفادات کی حفاظت کے لئے ہے‘‘۔مسٹر شانهن نے وزیر خارجہ مائیک پومپيو اور محکمہ دفاع کے ٹاپ افسران کی موجودگی میں یہ معلومات پارلیمنٹ کو دی۔
قابل ذکر ہے کہ امریکہ نے حال ہی میں مغربی ایشیا میں پیٹریاٹ میزائل، بی -52 بمبار اور ایف -15 لڑاکا طیاروں کی تعیناتی کی تھی، جس کو لے کر امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ ہی خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *