شرمناک :بے شرم ماں نے بیٹی کے ساتھ کیا غلط کام

اترپردیش میرٹھ میں گنگانگر علاقے کی رہنے والی 12 ویں کلاس کی طالباہنے اپنی ماں پر سنسنی خیز اور سنگین الزام عائد کیا ہے۔ طالبہ کا الز ام ہے کہ اس کی ماں جسم فروشی کا کاروبار کرتی ہے، بتایا جا تا ہے کہ اس کی ماں اس کو نیندکی گولیاں کھلاکر دوسرے لوگوں کے ساتھ سلاتی ہے۔ او ر ساتھ ہی ساتھ بھائی پربھی عصمت دری کا الزام لگاتے ہوئے رو پڑی طالبہ نے بتایا کہ وہ تین دن پہلے گھر سے بھاگ نکلی اور اس کے بعد سے کشمیری پارک میں ٹھہری ہوئی ہے۔ طالبہ کی شکایت پر ایس ایس پی اور ایس پی کرائم نے خاتون تھانہ اور اے ایچ ٹی یو کو تحقیقات کر نے کے لئے لگادیاہے۔لیکن دونوں نے پلا چھاڑ لیا اور طالبہ کو گنگا نگر تھانہ میںمنتقل کر دیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram