دارالعلوم شیخ علی متقی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی

دارالعلوم شیخ علی متقی ،اتاولی سرائے میں یوم جمہوریہ کی پرچم کشائی تقریب کاانعقاد برھانپور کے ایم ایل اے ٹھاکر سریندرسنگھ المعروف شیرابھیا کے مہمان خصوصی میں اور مدرسہ ہذا کے بانی اور ناظم علی مفتی رحمت اللہ قاسمی کی صدارت میں منعقد ہوا،اس موقع پر “یوم جمہوریہ اور ہماری ذمہ داریاں”کے عنوان پر اردو ،ہندی اور انگریزی میں 12طلبہ نے اپنے زرین خیالات سے خطاب فرمایا،پروگرام میں حاجی تحسین ضیائ، حاجی متین اجمل کے ساتھ مدرسے کے طلبائے عزیز کے علاوہ کثیر تعداد میں عمائدین شہر نے شرکت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest