دلائی لامہ کو سینے میں انفیکشن کے باعث دہلی کےاسپتال میں داخل کیا

تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ کو سینے میں انفیکشن کے باعث ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔83 سالہ دلائی لامہ کو سینے میں انفیکشن کی تکلیف کے باعث گزشتہ روز اسپتال لے جایا گیا تھا۔ان کے ترجمان کے مطابق اب دلائی لامہ کی طبیعت بہتر ہے اور ایک یا دو دنوں کے اندر انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest