سپریم کورٹ نے دیا لالو پر ساد کو ایک بڑا جھٹکا جانیں کیسے؟؟

سی بی آئی نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر منگل کو سپریم کورٹ میں لالو پرساد یادو کی ضمانت کی عرضی کی مخالفت کی تھی۔جانچ ایجنسی نے کہنا ہے کہ وہ انتخابات کے پیش نظر سیاسی سرگرمیوں میں شامل ہو کر ضمانت کا غلط استعمال کر سکتے ہیں۔آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اس وقت چارہ گھوٹالہ معاملے میں رانچی واقع برسا منڈا سنٹرل جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔ سی بی آئی نے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ سے یادو کی ضمانت کی عرضی پر جواب داخل کرنے کی اجازت مانگی تھی۔جانچ ایجنسی نے کہا کہ آر جے ڈی سربراہ ملحقہ لوک سبھا انتخابات کو لے کر سیاسی سرگرمیوں میں شامل ہو سکتے ہیں اور اپنی ضمانت کا غلط استعمال کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram