ملک کے عوام کو نئے سال کی مبارکباد دی:رام ناتھ کووند

نئی دہلی صدر رام ناتھ کووند نے منگل کو ملک کے عوام کو نئے سال کی مبارک پیش کی۔مسٹر کووند ٹویٹر پر نے اپنے تہنیتی پیغام میں لکھا: ’’نئے سال کے موقع پر سب کودلی مبارک باد اور نیک خواہشات ۔میں تمنا کرتا ہوں کہ یہ نیا سال ہمارے خاندان، ملک اور پوری دنیا میں خوشی، امن اور خوشحالی لائے اور ملک کی ترقی اور ترقی کی کوششوں میں متحد ہونے کے لئے ہمیں ترغیب دے‘‘

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest