کانگریس خواتین سیل پر بی جے پی کو 2019 میں ہرانے کی اہم ذمہ داری ، شبانہ

ٓآگرہ،تاج نگری میں کانگریس خواتین سیل کی اہم اجلاس کا انعقاد مقامی یوتھ ہوسٹل میں کیا گیا ، اس اجلا س میں کانگریس خواتین سیل کی جنوبی ذون صدر پرتبھااٹل پال ، جنرل سیکریٹری بھارتی بھگیل اور دیپکاکپور نے شرکت کی ، اجلاس صدارت کانگریس سینئر لیڈر شبانہ کھنڈیلوال نے کی ، اٹل پال نے اپنے خطاب میں کہاکہ سال ۲۰۱۹ کا انتخابات نزدیک ہے، اس لئے تما م تنظیم کو مل کر بوتھ سطح پر کام کرنا ہے، انہوں نے اشارہ دیا کہ جلد ضلع صدر اور شہر صدر میں تبدیلی کی جائے گی ، جو خواتین ذمینی سطح پر کام کرنا نظرآئیگی ، ان کو اہمیت دی جائے گی، صدارتی خطاب میں شبانہ کھنڈیلوال نے کہا کہ کانگریس خواتین سیل پر بی جے پی کو 2019 میں ہرانے کی اہم ذمہ داری ہے، ہر کانگریسی خواتین گھر گھر جاکر خواتین سے ملاقات کر کانگریس حکومت میں خواتینوں کے لئے کیئے گئے کام کی معلومات دیں، اس اجلاس میں مینا ، اشوانی جین ، سروج چوہان ، گیتا سنگھ ، ببلی ، راجکماری ، کرشنا وغیرہ موجو رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest