کانگریس امیدوار ارون یادو نے کیا ہے ایک بڑا دعوی

مدھیہ پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق صدر اور کھنڈوہ پارلیمانی حلقے سے کانگریس امیدوار جناب ارون یادو نے ایگزٹ پول کے موجودہ نتائج کے رجحانات پر اظہار خیال کرتے ہوئے،کہاکہ ایگز ٹ پول کے نتائج سے ان کا اتفاق نہیں ہے، 23؍مئی 2019کو جو نتائج آئیں گے اس کے بعد ہی صحیح صورتحال واضح ہوگی اور ہم 18سے 20سیٹیں مدھیہ پردیش میں جیتیں گے،کھنڈوہ پارلیمانی حلقے میں اس بار زیادہ پولنگ ہونے پر انہوں نے کہاکہ یقینی طورپر یہاں حوصلہ افزاء ماحول تھا،جمہوریت کے اس عظیم تہوار پر رائے دہندگان نے حصہ لیا،انہوں نے کہاکہ ہم کھنڈوہ جیتیں گے،مدھیہ پردیش جیتیں گے اور دیش بھی جیتیں گے، اور دیش میں یو پی اے کی سرکار رہےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram