کلب فوٹ پروگرام میں آپریشن کے لائق پائے گئے 16؍بچے

ڈسٹرکٹ ہاسپیٹل برھانپور میں نیشنل چائلڈ ہیلتھ پروگرام کے تحت کلب فوٹ (پیدائش سے پیروں کا مڑ ُاہونا)میں 36بچوں کی جانچ کی گئی جس میں 16؍ایسے بچوں کی نشاندہی کی گئی جو آپریشن کے قابل پائے گئے ،جن کا آپریشن ہوگااور بعد آپریشن وہ نارمل زندگی گذار سکیں گے، اس کیمپ میں اربند واسپتال کے ڈاکٹر پروّنت جین ،اورپی آراو رادھے شیام دھولیہ آربی ایس انچارج ضلع کو آرڈی نیٹر ڈاکٹر مدثر شیخ آربی ایس کے ڈاکٹر عادل انصاری ،ڈاکٹر امرتا گپتا ،ڈاکٹر شردگپتا ،ڈاکٹر شاہین انصاری ،ڈاکٹرعرفان انصاری نے اپنی خدمات پیش کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Pin It on Pinterest